Primary & Secondary Healthcare Department Sialkot Jobs

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ

اشتہار براۓ بھرتی

عزم عالی شان شاد رقی پاکستان

(درجہ چہارم سٹاف)

بحوالہ / منظوری منجانب حکو مت پنجاب (پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ لاہور بذریعہ چھی نمبری 46/2022-108-SOAHP تاریخ 13 اکتوبر 2022 ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر درجہ چہارم کی مخصوص آسامیوں پر بھرتی کیلئے خواہش مند اور اہل امید واران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تفصیل درج ذیل ہے )

 

Sr .no Name of post Total posts Qualification Age limit Interview schedule
1 Naib qasid

(bs-01)

28 Middle pass certificate from Govt or HEC recognized institute 18-25 yr’s Saturday , 26 nov-2022 10:00 am

Location : office chief exective officer district health Sialkot

2 Chokidar

(bs-01)

26 Primary  pass certificate from Govt or HEC recognized institute 18-25 yr’s Saturday , 26 nov-2022 10:00 am

Location : office chief exective officer district health Sialkot

 

 

شرائط / قوائد و ضوابط:

(1) حکومتی قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں مر د امید واران کو 15 سال، خواتین امید واران کو 18 سال اور معذور امید داران کو 10 سال کی رعایت دی جاۓ گی جبکہ حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن مورخہ 26 جنوری 2022 کے مطابق عمر کی بالائی حد میں مزید 12 سال کی رعایت ہوگی اور عمر کی حد درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ یعنی 15 نومبر 2022 تک گئی جاۓ گی۔

(2) تمام تقرریاں میرٹ پر ہوں گی اور نا قابل تبادلہ ہوں گی۔

(3) بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہو گی اور ابتداء میں کنٹریکٹ کی مدت 13 سالہ ہو گی جس میں کار کردگی کی بنیاد پر مزید توسیع بھی دی جائے گی۔ (4) بھرتی کا الحصار مکمل طور پر حکومت پنجاب کی جاری کردہ کنٹریکٹ پالیس 2004 اور ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 کے مطابق ہو گا جس میں 20فیصد کوٹ محکمہ صحت کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں،15 فیصد کو خواتین ، 05 فیصد کوٹہ اقلیتوں اور 03 فیصد کوٹہ معذور افراد کے لئے مختص ہے تاہم اہل معذور امید دران کی طرف سے درخواستیں نہ آنے کی صورت میں جملہ بھرتی اوپن میرٹ پر ہوگی ، معذوری کا سرٹیفکیٹ حکومت پاکستان یا پنجاب کے منظور شدہ ادارے سے جاری کر دہ ہو نیز خواتین کو بھرتی کی صورت میں بہترین ماحول فراہم کیا جائے گا نیز درج بالا آسامیوں پر ٹرانس جینڈر بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

(5) امید وار کا ڈومیسائل صرف صوبہ پنجاب کا ہونالازمی ہے جبکہ لو کل امید واران ( ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والوں کو ترجیح دی جاۓ گی )۔

(6) انٹرویو کے لئے الگ سے کوئی کال لیٹر نہیں جاری کیا جاۓ گا اور نہ ہی TADA دیا جاۓ گا۔

(7) بھرتی ہونے کی صورت میں کنٹریکٹ کی مدت مکمل کر نالازمی ہو گی اور استعفی کی صورت میں ایک ماہ پیشگی نوٹس یا ایک ماہ کی تنخواہ جمع کروانی پڑے گی۔

(8) صرف نادرہ کی جانب سے جاری کر دہ شناختی کارڈ کے حامل امید داران ہی انٹرویو دینے کے اہل ہوں گے۔

(9) پہلے سے بھرتی شدہ سر کاری امید واران اپنے محکمہ کی وساطت سے اپلائی کریں اور انٹریو کے وقت محکمہ کی جانب سے جاری کر دہ NOC بھی ہمر ا لائیں۔

(10) بھرتی کے بعد تعلیمی و دیگر دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی اور جعل سازی کی صورت میں متعلقہ افراد کو نوکری سے فور فارغ کر دیا جائے گا جبکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

(11) گورنمنٹ کی جانب سے پابندی لگ جانے کی صورت میں بھرتی کا عمل منسوخ یارو کا بھی جاسکتا ۔ ہے نیز ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتی ہو گا اور اس کو عدالت یا کسی بھی فورم پر ہی نہیں کیا جائے گا۔ مجاز اتھارٹی کو درج بالا اساسوں کی تعداد کو کم یازیادہ کرنے یاکسی آسانی کو ختم کرنے کا
حاصل ہے۔
اہل امید داران سادہ کاغذ پر درخواست به شناختی کارڈ ی ی ی ی ی ان کی کاپی و یا کل کی کاپی تمام تصدیق شدہ) اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کے ہمراہ دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ کینٹ نزد گھنٹہ گھر میں ( صبح 9 بجے سے دوپہر 03 بجے کے در میان ) مورخہ 15 نومبر 2022 تک خود جمع کراسکتے ہیں یا بذریعہ ڈاک ارسال کر سکتے ہیں۔ نا مکمل اور مقررہ تاریخ یعنی مورخہ 15 نومبر 2022 کے بعد موصول ہونے والی کسی بھی درخواست پر عمل درآمد نہ ہو گا، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کی صورت میں انٹر ویو اگلے دن منعقد ہوں گے۔ * تمام امید داران درج بالا شیدول کے مطابق انٹریو کے وقت اپنے تمام اصل کاغذات ہمراہ لائیں اور فیس ماسک لازمی پہن کر تشریف لائیں ورنہ انٹریو نہیں لیا جاۓ گا۔
نوٹ: درج بالا شرائط / قوائد وضوابط اور اہمیت کے حامل خواتین و حضرات ہی اپلائی کریں نیز در خواست میں اپنا کمل پہ ، شناختی کارڈ نمبر ، فون نمبر اور کسی کو نہ پر اپلائی کی صورت کو یہ بھی لازمی درج کریں۔
IPL-11118 المشتر: ڈاکٹر احمد ناصر چوہدری، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ۔ 8

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *