Jobs Available at Khushali Microfinance Bank

ملازمت کے مواقع

خوشحالی مائیکروفنانس بینک ، 2018 مسلسل 4 بار پاکستان دیکنگ ایوی ایمان کا بہترین مائیکروفنانس بینک ایوارڈ جیتنے والا پاکستان کا سب سے بڑا مائیکروفنانس بینک ہے جس کا 29 امیریاز کا وسیع نیٹ ورک اور پاکستان بھر میں 240 سے زیادہ برانچیں ہیں۔

خوشحالی مائیکروفنانس بینک کو اب “خوشحالی کا روبار ” کے آغاز کے ساتھ مزید وسعت دی جارہی ہے ۔

جو چھوٹے اور درمیانے در سینہ کے کاروباری اداروں (SMEs) کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خصوصی برانچوں کا ایک نیا ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک ہے۔ ہمارے کاروبار میں بے مثال ترقی کی وجہ
سے ہم متعدد مقامات پر درج ذیل عہدے کے لیے متعلقہ تجربہ رکھنے والے اہل افراد

برانج منیجر

– مقاصد

برانی کے پلاٹوں اور ڈوپٹرسٹ کی ذمہ داری ، کاروباری مو، کاروباری منصوبہ بندی فروخت اور منافع بخش مقاصد کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے موثر طریقے سے برانچ کی قیادت کرتا ،اندرونی سروس کے معیارات کو پورا کرنے کے لئے صارفین سے بہتر تعلقات استوار کرنے کی صلاحیت، KMBL پالیسیوں اور اسٹیٹ بینک کے ضوابط کے مطابق گاہوں کوفروخت ، سروس اور ترسیل میں عمل درآمد کا نفاذ ۔ برائی
آر بیشتر ، اٹانوں اور ڈیزرٹ کی ذمہ دارٹیوں کی گرانی کرنا۔
– قابلیت کا معیار ه ترجھا غیر ملکی یا HEC سے تسلیم شدہ یو نیورسٹی سے ، بزنس ایڈمنسٹریشن، کامرس ،ا کا جنگ فنانس، زراعت یا معاشیات میں 16 سالہ

تعلیمی قابلیت

ه بحیثیت RM/OM کمرشل بینکنگ کے SME ریٹیل یا ڈپازٹ پرنس میں کام کرنے کا کم از کم دو سالہ تجربہ۔

مقامات

فیصل آ بادہ گجرانوالہ، ہری پور ، لاہور، پشاور ، راولپنڈی ،اوکاڑہ، ساہیوال، شیخوپورہ اور سیالکوٹ
وپی رکھنے والے امیدواراپنی درخواستیں [email protected] پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔
ہم ایک مساوی مواقع فراہم کرنے والادارہ میں اور اپنے بینک میں قابلیت کے فروغ کی قدر کرتے ہیں۔ ہم عمر رنگ صنف ، ازدواجی حیثیت نسل ، مذہب یا معذوری کی حیثیت کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کرتے ۔ اس لئے تمام اہل امیدواروں خصوصا خواتین کا خیر مقدم کیا جاتا ہے اور انہیں ہمارے عہدوں پر درخواست دینے کی ترغیب دی مہاتی ہے۔

خوشحالی کاروبار
کاروبار آپکا، ساتھ ہمارا
C051-111-047-047
بی خوشحالی مائیکروفنانس بینک ایش کی ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *