Government Sadiq Egerton College Bahawalpur Job 2022

خاکروب
گورنمنٹ صادق ایجرٹن گریجوایٹ کا لج بہاول پور میں عارضی طور پر خاکروب ( صرف مرد ) کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مورخہ 2022-10-22 تک مطلوب ہیں (تسلی بخش کارکردگی پر دورانیہ میں تو سچ بھی کی جاسکتی ہے )۔ ماہانہ معاوضہ بوقت انٹروع طے کیا جائے گا۔

نمبر شمار
نام عارضی اسامی
تعداد
تعلیمی قابلیت
1 خاکروب (صرف مرد)
پڑھنا لکھنا چاہتا ہو۔ 22 327 سال
|
1.
تمام درخواستیں پرنسپل گورنمنٹ صادق ایجرٹن گریجوایٹ کالج بہاول پور کے نام بذریعہ ڈاک کور بیئر سروس مورخہ 2022-10-22 تک موصول ہونی چاہئیں ۔ وقتی طور
پر درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی ۔
2 امیدوار کا ڈومیسائل صوبہ پنجاب کا ہونا چاہئے ۔ 3 تجربے کی مکمل تفصیل اور تعلیمی سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کا ہیوں کے ساتھ شناختی کارڈ اور ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ درخواست کے ساتھ منسلک کر میں۔
4 امیدوار اصل تعلیمی سرٹیفکیٹ کے ساتھ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی بوقت
انٹر ویو ہمر ا والا ہیں ۔
5 اکمل اور دیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر خورشیں لائی جائیں گے ۔ 6 مجاز اتھارٹی میں محفوظ رکھتی ہے کہ مذکورہ بالا عارضی اسامیوں کوکوئی بھی وجہ بتائے بغیر منسوخ
کردے۔ اس عارضی تعیناتی کی بنیاد پر کسی بھی امید وار کومستقل ملازمت کے لیے کسی عدالت یا فورم میں رجوع کرنے کا حق حاصل نہ ہوگا۔
8 امیدواران کو کوئی TAJD.A نہیں دیا جاۓ گا ۔
نوٹ : انٹرویو موری 2022-10-24 بوقت 10:00 بچے دن گورنمنٹ صادق ایجرٹن گریجوایٹ کالج بہاول پور منعقد ہوگا ۔ انٹرویو میں کامیاب ہونے والے امیدواران کی است مورخہ 2022-10-25 کو کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی ۔ امیدواران کو انٹرویو کے لیے کوئی الگ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
IPB-877
اشت: پروفیسر ڈاکٹرمحمد خالد اقبال رضا
پریل، گورنمنٹ صادق ایجرٹن گریجوایٹ کالج بہاول پور

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *