Government College Of Technology Faisalabad Admissions

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سن آباد فیل آباد

THE PUNJAB

گورنمنٹ آف دی پنجاب

تاریخ داخلہ میں توسیع

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) لاہور سے الحاق شدہ
نوٹس براۓ داخلہ بی ایس سی (B.Sc)الیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی |
4 سالہ ڈگری پروگرام سیشن 23-2022

محدود سیٹیں

اہمیت:۔

1۔ درج ذیل ٹیکنالوجیز میں تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ(DAE)

الیکٹریکل ٹیکنالوجی
الیکٹرونکس ٹیکنالوجی
انسٹرومنٹ ٹیکنالوجی
ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی
انفارمیشن ٹیکنالوجی
Avionics ٹیکنالوجی
Precision Mechanical & Instrument ٹیکنالوجی
Radar ٹیکنالوجی
آٹومیشن ٹیکنالوجی
ریڈ یوٹیکنالوجی
-2

Instrumentation & Process Control ٹیکنالوجی

.F.Sc (پری انجینئرنگ) |
پراسکیٹس بمعہ داخلہ فارم BSc ڈیپارٹمنٹ سے مبلغ-/500 روپے کے عوض دفتری اوقات میں حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ امیدواران درخواست کے ساتھ مندرجہ ذیل کا غذات لف کر میں۔
• میٹرک رزلٹ 3 کاپیاں • 3DAE/FSC کاپیاں • انٹری ٹیسٹ 3 کا پیاں • ڈومیسائل 3 کا پیاں امیدوار کا شناختی کارڈ ب فارم 2 کا پیاں والد کے شناختی کارڈ کی 2 کاپیاں | پنجاب کے رہائشی امیدواران جنہوں نے UET کا انٹری ٹیسٹ دیا ہے ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں بی ایس سی الیکٹریکل انجینئر نگ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فیصل آباد میں 31 اکتوبر 2022 دوپہر 2 بجے تک جمع کروائیں ۔
تمام امید داران کو مطلع کیا جا تا ہے کہ مورخہ 02 نومبر 2022 کوBSc ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ کیلئے انٹرویو ہونگے۔ امیدواران پہلے سال کی فیس مبلغ -309251 تقریبا ہمراہ لے کر آ ئیں ۔
ایسے امیدوار جن کا Overall Aggregate 50 فیصد سے کم ہوگا وہ داخلہ کیلئے اہل تصور نہ ہو نگے ۔ F.Sc.JDAE( پری انجینئر نگ ) میں %60 سے کم نمبر حاصل کر نے والے داخلہ کے اہل نہ ہوں گے ۔
میرٹ درج ذیل طریقہ سے بنایا جائے گا ۔
ایف۔ایس کی ڈی۔اے۔ای۔ کے حاصل کردہ مارکس = 70%
انٹری ٹیسٹ 2022 مارکس (.U.E.T)

پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد – فیصل آباد

COTINCE ON
Cell #: 0301-7173525, 0345-7837809 Phone: 041-9330665
E-mail: [email protected], [email protected] www.gct.fsd.edu.pk,

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *