District Health Authority DHA Khanewal Jobs 2022
اشتہار برائے خالی آسامیاں درجہ چہارم ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال
بحوالہ گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ لاہور چھٹی نمبری 46/2022-1108-SOAHP مورخہ 22.10.22 کی تیل میں ضلع خانیوال ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں درجہ چہارم کی آسامیاں پے کرنے کے لیے کنٹریکٹ بنیادوں پر بمطابق پالیسی 2004 اور 2022 کے تحت درخواستیں اہل
امیدواراں سے مورخہ 15.11.2022 تک اور درخواستیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (HRM&MIS) کے آفس میں وصول کی جائیں گی جن کی تفصیل درج ذیل
Sr . no | Name post | Scale | Total posts | Age | Qualification |
1 | Chokidar | 1 | 10 | 18-25 | Primary pass |
2 | Naib qasid | 1 | 8 | 18-25 | Middle pass |
3 | Ward cleaner | 1 | 12 | 18-25 | Primary pass |
شرائط براۓ وصولی درخواستیں ملازم درجہ چہارم
1۔ درخواست دہندگان دفتر زیردکلی سے جاری کردہ تمام شرائد کی تحمیل کے پابند ہوگے۔ شرائد حکومت پنجاب کی جانب سے ریکروٹمنٹ کے دوران یاکسی بھی وقت جاری کی جاسکتی ہیں۔ جاری کردہ شرائط میں کسی
بھی وقت کوئی تبدیلی یا اضافہ کیا جاسکتا ہے اس لئے کوئی علیحدہ نوٹس اشتہار جاری نہ کیا جاۓ گا۔ 2 ۔ صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران درخواست دینے کے اہل ہوں گے تاہم ضلع خانیوال کے سکوتی کوتر بی دی جائے گی اور اس کی عمر اشتہار میں دی گئی آخری تاریخ کے مطابق 18 سال سے کم نہ ہواور | میل کے لئے 32 اور فی میل کے لئے 35 سال سے زیادہ نہ ہوحکومت پنجاب کی طرف سے 05 سال میل کے لئے اور 08 سال فی میل کے لیے رعایتی مدت اس میں شامل ہے۔ بھرتی پالیسی 2022 کے تحت
مزید 02 سال شامل ہے۔
3۔ بھرتی کے لئے امیدواران بوقت انٹر ویو اپنے تمام اصل کا غذات ہمراہ لائیں گے۔ 4۔ گورنمنٹ قوانین کے مطابق %5 خواتین کو ، %03 معذور کو نہ %05 اقلیتی کو بیاور حاضر سروس در ریٹائرڈ گورنمنٹ ملازمین سکیل 04:01 کے بچوں کے لئے %20 پوسٹ مختص ہے۔ 5۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جاۓ گی۔
6۔امیدوران قائل جمع کرواتے وقت فائل اور فارم پر جس کو نہ پے دے رہا ہے اندراج لازمی کرے۔
نوٹ ۔ انٹرویو کے لیے علیحدہ سے کوئی کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ اور آنے والے امیدوران کوکسی تم ک TANDA نہیں دیا جاۓ گا۔ اور تمام امیدوران انٹرویو والے دن اپنے اصل شناختی کارڈ اورتعلیمی اسناد ہمراہ لائیں۔انٹر ویو مورخہ 2022-11-28 بروز سوموار وقت 10:00AM دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال میں ہوں گے مجاز اتھارٹی سیٹوں کی تعدادمیں کی پیشی کرسکتی ہے ۔ ناگزیر وجوہات کی بنا پرمجاز اتھارٹی آسامیں کو منسوخ کرنے کا اختیار ہو گا اوراس کسی بھی عدالت میں چین نہیں کیا جاسکتا۔