Corrigendum for jobs at Municipal Committee Taunsa Sharif

تصيح/CORRIGENDUM

میونسپل کمیٹی تو نہ کی جانب سے روزنامہ خبریں ملیان مورخہ 2022-11-16 کو بذریعہ IPL نمبر (11720) ایک اشتہار بابت تعیناتی درجہ چہارم ملازمین شائع کیا گیا جس میں درج ذیل اصلاح کی جاتی ہے۔ اشتہار مذکورہ بالا میں سلسلہ نمبر 3ی پر درج ذیل آسامی ٹریکٹر بیلدار کو بیلدار تصور کیا اور لکھا جائے ۔ ٹریکٹر بیلدار نام کی کسی آسامی کا وجود نہ ہے اور نہ اس نام کی آسامی پر کوئی تعیناتی کی جائے گی۔ اور ملازم کو نہ صرف بلد یہ تونسہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کیلئے مختص ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ شریف |

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *